Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

برادر مرشد خلیفۂ خواجہ بزرگ حضرت خواجہ معین الحق نظامیؒ وصال فرماگئے,

 



بروز ہفتہ 12 بجکر 58 منٹ دوپہر


 جمیعہ نظامیہ   

( شارع مدینہ منورہ)   

 انا للہ وانا الیہ راجعون 

موت العالم  موت العالم 


برادر مرشد خلیفۂ خواجہ بزرگ حضرت خواجہ معین الحق نظامیؒ وصال فرماگئے۔انکے سانحۂ رحلت پر, ساکن بین الحرمین, خواجہ امین نظامی  اور, رئیس الجامعہ نظام المدارس صوفیاء محترمہ حافظ سحرش نظامی نے 26ممالک  کے مقیم نظامیوں اور مقامی نظامی مدارس و ادارہ جات کی اجتماعی اشکبار قلبی تعزیت خانوادہء بابا فرید الدین گنج شکر ؒ پیش کی۔دریں اثناء بیت اللہ شریف میں مرحوم کا عمرہ بدل اور صلاۃ و سلام بر روضہء رسول ﷺ  پیش کیاگیا۔ملک بھر میں اور بین الاقوامی حلقہ جات میں نوافل تعزیت و قران خوانی ھوئی۔



Post a Comment

0 Comments