Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

سلام اس پر کہ جس نے حق مالک کو نبھا ڈالا |حضرۃ سمیہ رضی اللہ عنہ

  




27-10-2022

30 ربیع الاوّل 1444ھ


مجھے بہت رونا آرھا ھے اسلئے وائس نہیں دے پا رھا۔یاد سمیہ میں ھچکیاں بندھ گئیں۔کیا عظیم لڑکی تھی! آفرین آفریں




(قبر سمیہ سفید احاطہ)




(قبر سمیہ سفید احاطہ)










(مسجل پڑھیئے فاتحہ بروح سمیہ شھید ناموس مالک)



[22:08, 10/27/2022] 

سلام اس پر کہ جس نے حق مالک کو نبھا ڈالا
سلام اس پر کہ جس نے "عفت مالک" شھادت دی


 سلام اس پر کہ جس نے جس نے شرمگاہ پر تیر تک کھائے
سلام اس پر کہ جس نے بوجہل پر تھوک برسائے


 سلام اس پر کہ جس نے شرمگاہ پر تیر تک کھائے
سلام اس پر کہ جس نے بوجہل پر تھوک برسائے

سلام اس پر کہ جس نے برملا للکار کر رکھا
 سلام اس پر کہ جس  نے پیار مالک دار پر رکھا
 سلام اس پر کہ جس نے سولی چڑھ چڑھ کر گواھی دی
 صدائے" پاکدامن ھے مرا مالک'۔۔سنائی دی

سمیہ پاسبان آبروئے مصطفے بن کر

خدا کی لاڈلی ٹہری نبی کی خادمہ بن کر

ترا یوم شھادت آج 
ھم سب نے منایا ھے

تری سنت نبھائیں گے عہد ھم نے اٹھایا ھے


امین الحق نظامی فاتحہ پڑھواؤ
 بی بی کی
کہ جس نے آبروئے مصطفے کی رسم جاری کی 

شھید اول ناموس مالک الوداع اختی

شھید اول اسلام جنت میں تو ھی اتری








Post a Comment

0 Comments