Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

  




 سلام علیکم

پاپوش سے انشاللہ 19 نومبر کو بسیں مرکزی عرس محبوب کے لئے روانہ کی جائیں گی۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے مرشد کے شامیانے تلے سب نظامی اس مرکزی عرس میں اپنی اپنی شرکت مع اہل وعیال یقینی بنا کے نام مجھے گروپ پہ ہی سینڈ کیجئے تا کہ سواری کا انتظام اسی حساب سے کیا جا سکے۔ جو امید ہمارے مرشد اپنی غیر موجودگی میں ہم سے رکھتے ہیں کوشش ہے کسی طرح آپ سب کی مدد سے اس امید کو پورا کر سکیں۔
اس 2 روزہ مرکزی عرس محبوب میں آپ کے تعاون کی منتظر رہونگی۔
دعاؤں کی طلبگار
حافظ سحرش امین نظامی

Post a Comment

0 Comments