25-10-2022
بسمه
ونصلى على رسوله
گشتی مراسلہ بابت *آزمائشی مدت عاملہ
حکم از مدینہ شریف
مجریہ 27ربیع الاول ھرگاہ کہ
یوم تجدید 7صفر سے جاری شدہ 40روزہ عبوری مدت 27ربیع الاول کو اختتام پذیر ھوئی۔اب 28ربیع الاول تا حکم ثانی عبوری عاملہ اپنے اپنے منصب پہ تحلیل شدہ ھے- کارگزاری فارم دیا جا چکا ھے۔تمام اھل تصفیہ و تجدید سے گزارش ھے کہ ھلال ربیع الٹانی پر نئے انتخابات سے پہلے اپنی کارگزاری پیش کردیجئے۔تاکہ 72 ترقی یافتگان کی مدینہ منورہ فہرست میں آپکا بھی شمار ھو جنکی حجاب و دستار بندی سند و تمغہ ء استقامت کے ساتھ عرس محبوبین پہ ھوگی۔انشاء اللہ
دعاگو امین نظامی
ساکن بین الحرمین
---------------------------------------------------------------------------------------------------------
بسمه
ونصلى على رسوله
گشتی مراسلہ بابت
* گروپس تحلیل*
حکم از مدینہ شریف
مجریہ 27ربیع الاول ھرگاہ کہ
40روزہ عبوری مدت اختتام پذیر ھوئی۔اب تا حکم ثانی ھر مرکزی نظامی گروپ تحلیل شدہ ھے-
✓ از سر نو شمولیت کے لئے اسی گروپ کے ایڈمن نمبر پہ نام فوٹو فون نمبر تعلیم رھائش ابھی واٹس ایپ کیجئے۔
✓(تمام اھل تصفیہ و تجدید و نعتیہ سے حاضر و معتبر رکنیت سازی کرنے کی گزارش ھے)
تاکہ تربیت یافتگان مدینہ منورہ میں شمار ھو جنکی توثیق عرس محبوبین پہ ھوگی۔انشاء اللہ
دعاگو امین نظامی
ساکن بین الحرمین
.png)
0 Comments