Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

پریس لیز: شجاع المحبوب شجاع الدین نظامیؒ

  

شجاع المحبوب شجاع الدین نظامیؒ وصال فرماگئے

کراچی (پ ر) شجاع المحبوب حضرت سید شجاع الدین نظامی رحمتہ اللہ  علیہ وصال فرماگئے۔ ان کے سانحہ رحلت پر ساکن بین الحرمین خواجہ امین نظامی اور رئیس الجامعہ نظام المدارس صوفیاء حافظ سحرش نظامی نے 26 ممالک کے مقیم نظامیوں اور مقامی نظامی مدارس و ادارہ جات کی اجتماعی اشک بار قلبی تعزیت، بصورت وفد بخدمت سجادہ نشین پیر سید فرحان نظامی و خانوادہء محبوب الہی پیش کی۔

دریں اثناء بیت اللہ شریف میں مرحوم کا عمرہ بدل اور صلوۃ  و سلام بر روضہء رسول ﷺ پیش کیا گیا۔ ملک بھر میں اور بین الاقوامی حلقہ جات میں نوافل تعزیت و قران خوانی ہوئی۔

جاری کردہ

ڈاکٹر مہوش نظامی

ہیڈ آف پروٹوکول

Post a Comment

0 Comments