کراچی : 19 روزہ عرس محبوبینؒ نظام المدارس صوفیاء کے زیر اہتمام جاری
عرس کی تقریبات میں نفلی عمرہ کے علاوہ تربیتی اعتکاف، نوافل محبوب الہیؒ، حلقہ جات ذکر الہی، قران خوانی، دورہ خانقاہی درس نظامی، نسائی و طفلی درس نظامی، علم ادیان و مشیخت ریسرچ کورسز، زیارتی سفارتی عیادتی، شفائی تربیتی محرابی دورہ جات شامل ہیں۔
بایں ہمہ خواجہ عرفان نظامی، خواجہ عثمان نظامی، خواجہ ارسلان نظامی اور خواجہ عابد چشتی کے زیر مسند محافل نعت و سماع اور حافظ عدنان اور حافظ فیضان کے زیر منبر درس تصوف مع درس مثنوی کے اجتماعات جاری ہیں۔ دریں اثناء متواتر لنگر و نفلی سحر و افطار کے ساتھ گھر گھر فاتحہ کا اہتمام ہے.
کراچی : 19 روزہ عرس محبوبینؒ نظام المدارس صوفیاء کے زیر اہتمام جاری
https://alert.com.pk/archives/67472

0 Comments