[15:49, 10/7/2022] Malik O Aaqa New: جمعہ ء عید میلاد بہ روضہء رسول
[15:50, 10/7/2022] Murshida Bibi: آب آید تیمم برخاست
مرحبا یا مرشدی
[15:51, 10/7/2022] Javeria Nizami: Koi nhe lay rhay class ap plz question frmaeye.C.L
[15:51, 10/7/2022] Malik O Aaqa New: مرشدہ جی آپ جاری رکھیں میں روضہء رسول ص جمعہ و عید میلاد منارھا ھوں
[15:52, 10/7/2022] +92 332 3385091: Walekum salam mursheda
[15:54, 10/7/2022] Shoaib Nizami: سلام جمعہ ء ربیع
شعیب
مرشدہ جی آپ جاری رکھیں میں روضہء رسول ص جمعہ و عید میلاد منارھا ھوں
الحمد للہ کہ روضہء رسول میں تین روزہ 1497ویں عید میلاد
"نا جی بھر کے دیکھا نا کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی"
بخدمت مرشد
ازطرف تجدید کلاس
*حکم از روضہ * ✓مرشدہ جی میں تو ترس رھا تھا کہ آپ کب اھل تجدید کو اپنے قائدانہ خطاب تینوں دن فیضیاب کرینگی۔آج جمعہ عید مومن کل روضہ ء رسول ص میں عید میلاد پرسوں پاکستان میں عید میلاد ھے تو پھر اپکا حق بنتاھے کہ کلاسز کی تعطیل اور اپنا قائدانہ خطاب سلسلے کہ تجدید پر فرمائیں تاکہ اھل تجدید کو 7صفر سے 17ربیع الاول تک اپنی 40روزہ ذمہ داری کا احساس دلوں میں اجاگر کریں۔
ایسا تو امتحاں نہ لے ،اپنے دوست کا
یہ کیا کیا کہ آج تو بے بس ہی کردیا
[16:06, 10/7/2022] Murshida Bibi:
ایسا تو امتحاں نہ لے ،اپنے دوست کا
یہ کیا کیا کہ آج تو بے بس ہی کردیا
[16:09, 10/7/2022] Malik O Aaqa New: سبحان اللہ
✓تم پاک سرزمین میں
ھم رحمت امین (ص) میں
پھر امتحان دوستی
دیکھیں امین و سین میں
[16:10, 10/7/2022] Malik O Aaqa New:

.jpeg)





0 Comments